Follow Me on Pinterest
Latest Pins:
 

 

When my Beloved appears,

With what eye do I see Him?

With His eye, not with mine,

For none sees Him except Himself.

— Ibn al-'Arabī, by: Reynold A Nicholson

Read More

Feb 01 2012

Author: Muhyiddin Ibn al-Arabi

Translator: Abrar Ahmed Shahi

Original Price Rs 400/-Int'l US $ 15.

In stock

Read online Now


Ibn al-Arabi himself has written:

“This little book contains vast knowledge of great benefit to all. It is gathered from the gardens of Eden and from Divine Providence. It is meant to be a guide to believers There are neither conjectures not doubts in it. Even if some may find faults in it, they will concede that they are small, fine and beautiful”. 

تدبیرات الہیہ

تدبیرات الٰہیہ شیخ اکبر کے مغربی دور کی اولین تصانیف میں سے ایک تصنیف ہے۔ آپ اس کتاب کو لکھنے کا سبب بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جب میں نے شہر مورور میں شیخ الصالح ابو محمد الموروی سے ملاقات کی تو میں نے آپ کے ہاتھ میں “سر الاسرار” نام کتاب دیکھی جس کے مصنف نے دنیاوی مملکت کی تدبیر میں غور کیا تھا۔ میرے دوست نے اصرار کیا کہ میں ایک ایسی کتاب لکھوں جس میں اس مملکت انسانی کا موازنہ کیا جائے اور اس شہر جسم کی ایسی بادشاہت پر غور کیا جائے جس میں ہماری سعادت ہے۔ چنانچہ میں نے چار ایام کے اندر اندر یہ کتاب “تدبیرات الٰہیہ” تالیف کی۔ 


اس كتاب میں شیخ اکبر نے عالم اکبر (کائنات) اور عالم اصغر (انسان) کے درمیان مثلیت بیان کی ہے۔ انسان کے جسم کو ايک شہر کہا گيا ہے، روح کو اس شہرِجسم کا حاکم ،عقل کو اس کا وزير، علم کو مشير، خواہش کو اس شہر میں روح کا دشمن اور باغى کہا گيا ہے جس کى وسيع سلطنت اور بہت سے امراء اور وزراء ہيں ان میں شہوت وزيراعظم ہے۔ اس کتاب میں ان تمام جنگوں کا ذکر ہے جو روح اور خواہش کے درميان جارى ہیں۔ اور جن میں اس انسان کی سعادت یا شقاوت کا فیصلہ ہوتا ہے۔ کتاب مقدمہ، تمہيد اور 22 ابواب پر مشتمل ہے، سالکين اور مبتدئين کے لئے تحفہ خاص ہے کيونکہ اس کتاب ميں شيخ اکبر نے سمجھانے کى غرض سے ان مقدمات پر خصوصى روشنى ڈالى ہے جو اس طريقہ تصوف کى بنياد ہيں۔ ابن عربى فاؤنڈيشن كو يہ اعزاز حاصل ہوا ہے كہ اردو زبان كى تاريخ ميں پہلى مرتبہ يہ كتاب ترجمہ كر كے شائع كى گئى ہے۔ 


comments

Our Network

Who's Online

We have one guest and no members online